Sunan Al-Nasai Hadith 909 (سنن النسائي)
[909]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ غِيَاثٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو نَعَامَةَ الْحَنَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ كَانَ عَبْدُ اللہِ بْنُ مُغَفَّلٍ إِذَا سَمِعَ أَحَدَنَا يَقْرَأُ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ يَقُولُ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَخَلْفَ أَبِي بَكْرٍ وَخَلْفَ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا مِنْہُمْ قَرَأَ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کے بیٹھے سے روایت ہے،انھوں نے کہا کہ عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ جب ہم میں سے کسی کو (بلند آواز سے) (بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھتے سنتے تو فرماتے: میں نے رسول اللہ ﷺ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں۔میں نے تو ان میں سے کسی کو (بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھتے نہیں سنا۔