Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 908 (سنن النسائي)

[908]إسنادہ صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَ حَدَّثَنِي عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمْ فَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا مِنْہُمْ يَجْہَرُ بِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ،حضر ت ابوبکر،حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں۔میں نے ان میں سے کسی کو بلند آواز سے (بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھتے نہیں سنا۔