Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 944 (سنن النسائي)

[944]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ بِئْسَمَا لِأَحَدِہِمْ أَنْ يَقُولَ نَسِيتُ آيَةَ كَيْتَ وَكَيْتَ بَلْ ہُوَ نُسِّيَ اسْتَذْكِرُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّہُ أَسْرَعُ تَفَصِّيًا مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ مِنْ النَّعَمِ مِنْ عُقُلِہِ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’کسی مسلمان کے لیے بری بات ہے کہ وہ کہے: میں فلاں آیت بھول گیا ہوں بلکہ وہ اسے بھلا دیا گیا ہے۔قرآن مجید دہراتے رہو کیونکہ قرآن مجید لوگوں کے سینوں سے زیادہ جلدی نکل جاتا ہے بہ نسبت ان اونٹوں کے جنھیں رسی سے باندھ دیا گیا ہو۔‘‘