Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 943 (سنن النسائي)

[943]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَثَلُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ إِذَا عَاہَدَ عَلَيْہَا أَمْسَكَہَا وَإِنْ أَطْلَقَہَا ذَہَبَتْ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے منقول ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’قرآن کو یاد کرنے والے (حافظ قرآن) کی مثال بندھے ہوئے اونٹوں کے مالک کی طرح ہے۔اگر وہ ان کا خیال رکھے گا تو انھیں محفوظ رکھے گا اور اگر انھیں کھول دے گا تو وہ بھاگ جائیں گے۔‘‘