Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 950 (سنن النسائي)

[950]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ أُمِّ ہِشَامٍ بِنْتِ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَتْ مَا أَخَذْتُ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ إِلَّا مِنْ وَرَاءِ رَسُولِ اللہِ ﷺ كَانَ يُصَلِّي بِہَا فِي الصُّبْحِ

حضرت ام ہشام رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے سورۂ (ق والقرآن المجید) رسول اللہ ﷺ کے پیچھے (نماز پڑھتے ہوئے) سیکھی کیونکہ آپ اسے (اکثر) صبح کی نماز میں پڑھا کرتے تھے۔