Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 953 (سنن النسائي)

[953]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ حِزَامٍ التِّرْمِذِيُّ وَہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ وَاللَّفْظُ لَہُ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي سُفْيَانُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّہُ سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ الْمُعَوِّذَتَيْنِ قَالَ عُقْبَةُ فَأَمَّنَا بِہِمَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ سے معوذتین (کی فضیلت) کے بارے میں پوچھا تو رسول اللہ ﷺ نے فجر کی امامت فرماتے ہوئے یہ دونوں سورتیں پڑھیں۔