Sunan Al-Nasai Hadith 958 (سنن النسائي)
[958]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِقْسَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ سَجَدَ فِي ص وَقَالَ سَجَدَہَا دَاوُدُ تَوْبَةً وَنَسْجُدُہَا شُكْرًا
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے سورۂ صٓ میں سجدہ کیا اور فرمایا: ’’داود علیہ السلام نے یہ سجدہ بطور توبہ کیا تھا اور ہم اسے شکرانے کے طور پر کرتے ہیں۔‘‘