Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 959 (سنن النسائي)

[959] إسنادہ ضعیف

جعفر بن المطلب مجھول الحال،روی عنہ جماعۃ ووثقہ ابن حبان وحدہ وقال: ’’من متقني أھل مکۃ وکان فاضلاً‘‘ (مشاہیر علماء الأمصار: 621)۔

والحدیث الآتي (960) یغني عنہ۔

انوار الصحیفہ ص 328

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا رَبَاحٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَرَأَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِمَكَّةَ سُورَةَ النَّجْمِ فَسَجَدَ وَسَجَدَ مَنْ عِنْدَہُ فَرَفَعْتُ رَأْسِي وَأَبَيْتُ أَنْ أَسْجُدَ وَلَمْ يَكُنْ يَوْمَئِذٍ أَسْلَمَ الْمُطَّلِبُ

حضرت مطلب بن ابو وداعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مکہ مکرمہ میں سورۂ نجم تلوت فرمائی۔پھر پ نے سجدہ کیا اور جتنے لوگ آپ کے پاس تھے،ان سب نے سجدہ کیا۔میں نے سر اٹھا لیا اور سجدہ کرنے سے انکار کر دیا۔اس وقت (راویٔ حدیث) حضرت مطلب مسلمان نہ ہوئے تھے۔