Sunan Al-Nasai Hadith 962 (سنن النسائي)
[962]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا ہُرَيْرَةَ قَرَأَ بِہِمْ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ فَسَجَدَ فِيہَا فَلَمَّا انْصَرَفَ أَخْبَرَہُمْ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ سَجَدَ فِيہَا
حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان پر (نماز میں) سورۂ (اذا السماء انشقت) پڑھی اور سجدہ کیا۔جب (نماز سے) فارغ ہوئے تو انھیں بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے بھی اس سورت میں سجدہ فرمایا تھا۔