Sunan Al-Nasai Hadith 961 (سنن النسائي)
[961]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ وَہُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّہُ سَأَلَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ عَنْ الْقِرَاءَةِ مَعَ الْإِمَامِ فَقَالَ لَا قِرَاءَةَ مَعَ الْإِمَامِ فِي شَيْءٍ وَزَعَمَ أَنَّہُ قَرَأَ عَلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ وَالنَّجْمِ إِذَا ہَوَی فَلَمْ يَسْجُدْ
حضرت عطاء بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ می نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے امام کے ساتھ قراءت کرنے کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا: کسی چیز میں امام کے ساتھ قراءت نہیں۔اور فرمایا: میں نے ایک دفعہ رسول اللہ ﷺ پر (والنجم اذا ھوی) ’’قسم ہے ستارے کی جب وہ غروب ہو جائے۔‘‘ تلاوت کی تو آپ نے سجدہ نہیں کیا۔