Sunan Al-Nasai Hadith 974 (سنن النسائي)
[974]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ لَقَدْ كَانَتْ صَلَاةُ الظُّہْرِ تُقَامُ فَيَذْہَبُ الذَّاہِبُ إِلَی الْبَقِيعِ فَيَقْضِي حَاجَتَہُ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ ثُمَّ يَجِيءُ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَی يُطَوِّلُہَا
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ تحقیق ظہر کی اقامت ہوتی اور کوئی جانے والا بقیع تک جاتا اور قضائے حاجت کرتا،پھر وضو کرکے واپس آتا تو رسول اللہ ﷺ ابھی پہلی رکعت میں ہوتے تھے۔اسے (اس قدر) لمبی کرتے تھے۔