Sunan Al-Nasai Hadith 973 (سنن النسائي)
[973] إسنادہ ضعیف
أبو بکر بن النضر بن أنس بن مالک: مستور،لم أجد من وثقہ۔
ولبعض الحدیث شاھد عند ابن خزیمۃ (بتحقیقی: 512 وسندہ صحیح) وابن حبان (469)۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُجَاعٍ الْمَرُّوذِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ النَّضْرِ قَالَ كُنَّا بِالطَّفِّ عِنْدَ أَنَسٍ فَصَلَّی بِہِمْ الظُّہْرَ فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ إِنِّي صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ الظُّہْرَ فَقَرَأَ لَنَا بِہَاتَيْنِ السُّورَتَيْنِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَی وَہَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ
ابوبکر بن نضر کہتے ہیں کہ ہم حضرت انس رضی اللہ عنہ کے پاس مقام طف (کربلا) میں تھے۔آپ نے ہمیں ظہر کی نماز پڑھائی۔جب فارغ ہوئے تو فرمایا: تحقیق میں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھی۔آپ نے دو رکعتوں میں یہ دو سورتیں (سبح اسم ربک الاعلی) اور (ھل اتاک حدیث الغاشیۃ) پڑھیں۔