Jamia al-Tirmidhi Hadith 1053 (سنن الترمذي)

[1053] إسنادہ ضعیف

قابوس: فیہ لین (تقریب: 5445) ضعیف ضعفہ الجمہور

انوار الصحیفہ ص 216

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ عَنْ أَبِي كُدَيْنَةَ عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِقُبُورِ الْمَدِينَةِ فَأَقْبَلَ عَلَيْہِمْ بِوَجْہِہِ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَہْلَ الْقُبُورِ يَغْفِرُ اللہُ لَنَا وَلَكُمْ أَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْأَثَرِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ بُرَيْدَةَ وَعَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَأَبُو كُدَيْنَةَ اسْمُہُ يَحْيَی بْنُ الْمُہَلَّبِ وَأَبُو ظَبْيَانَ اسْمُہُ حُصَيْنُ بْنُ جُنْدُبٍ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مدینے کی چند قبروں کے پاس سے گزرے،توان کی طرف رخ کرکے آپ نے فرمایا:السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ،یَا أَہْلَ الْقُبُورِ! یَغْفِرُ اللہُ لَنَا وَلَکُمْ،أَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالأَثَرِ(سلامتی ہوتم پر اے قبروالو! اللہ ہمیں اورتمہیں بخشے تم ہمارے پیش روہو اور ہم بھی تمہارے پیچھے آنے والے ہیں۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ابن عباس کی حدیث غریب ہے،۲-اس باب میں بریدہ رضی اللہ عنہ اور عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی احادیث آئی ہیں۔