Jamia al-Tirmidhi Hadith 1079 (سنن الترمذي)

[1079]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (2915)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ نَفْسُ الْمُؤْمِنِ مُعَلَّقَةٌ بِدَيْنِہِ حَتَّی يُقْضَی عَنْہُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَہُوَ أَصَحُّ مِنْ الْأَوَّلِ

اس سند سے بھی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: مومن کی جان اس کے قرض کی وجہ سے اٹکی رہتی ۱؎ ہے جب تک کہ اس کی ادائیگی نہ ہوجائے ۲؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-یہ پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔