Jamia al-Tirmidhi Hadith 1096 (سنن الترمذي)
[1096]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی،حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ،عَنْ سُفْيَانَ،نَحْوَ ہَذَا. وَقَدْ رَوَی غَيْرُ وَاحِدٍ ہَذَا الْحَدِيثَ،عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَنَسٍ. وَلَمْ يَذْكُرُوا فِيہِ عَنْ وَائِلٍ عَنِ ابْنِہِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَكَانَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ يُدَلِّسُ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ. فَرُبَّمَا لَمْ يَذْكُرْ فِيہِ عَنْ وَائِلٍ عَنْ ابْنِہِ وَرُبَّمَا ذَكَرَہُ.
اس سند سے بھی سفیان سے اسی طرح مروی ہے،اورکئی لوگوں نے یہ حدیث بطریق: ابن عیینۃ،عن الزہری،عن أنس روایت کی ہے لیکن ان لوگوں نے اس میں وائل بن داود اور ان کے بیٹے کے واسطوں کا ذکر نہیں کیا ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: سفیان بن عیینہ اس حدیث میں تدلیس کرتے تھے۔کبھی انہوں نے اس میں وائل بن داود عن ابنہ کا ذکر نہیں کیا ہے اور کبھی اس کا ذکر کیا ہے۔