Jamia al-Tirmidhi Hadith 1149 (سنن الترمذي)
[1149] إسنادہ ضعیف
ابن شھاب الزھري مدلس وعنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا مَالِكٌ ح و حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ لَہُ جَارِيتَانِ أَرْضَعَتْ إِحْدَاہُمَا جَارِيَةً وَالْأُخْرَی غُلَامًا أَيَحِلُّ لِلْغُلَامِ أَنْ يَتَزَوَّجَ بِالْجَارِيَةِ فَقَالَ لَا اللِّقَاحُ وَاحِدٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَہَذَا تَفْسِيرُ لَبَنِ الْفَحْلِ وَہَذَا الْأَصْلُ فِي ہَذَا الْبَابِ وَہُوَ قَوْلُ أَحْمَدَ وَإِسْحَقَ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: ان سے ایک ایسے شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس کے پاس دولونڈیاں ہوں،ان میں سے ایک نے ایک لڑکی کو دودھ پلایا ہے اور دوسری نے ایک لڑکے کو۔تو کیا اس لڑکے کے لیے جائز ہے کہ وہ اس لڑکی سے شادی کرے۔انہوں نے (ابن عباس) نے کہا: نہیں۔اس لیے کہ لقاح ایک ہی ہے ۱ ؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہی اس باب میں اصل ہے۔احمد اوراسحاق بن راہویہ بھی اسی کے قائل ہیں۔