Jamia al-Tirmidhi Hadith 1160 (سنن الترمذي)

[1160]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (3257)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ بَدْرٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ عَنْ أَبِيہِ طَلْقِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا الرَّجُلُ دَعَا زَوْجَتَہُ لِحَاجَتِہِ فَلْتَأْتِہِ وَإِنْ كَانَتْ عَلَی التَّنُّورِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

طلق بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب آدمی اپنی بیوی کو اپنی خواہش پوری کرنے کے لیے بلائے تو اسے فوراً آناچاہئے اگر چہ وہ تنور پر ہو۔اما م ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔