Jamia al-Tirmidhi Hadith 1198 (سنن الترمذي)
[1198] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (2064)
قال البخاري: ’’سلیمان (بن یسار) لم یسمع عندي من سلمۃ (بن صخر)‘‘ (سنن الترمذي: 3299) والحدیث الآتي (الأصل: 1200) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ الْبَيَاضِيِّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ فِي الْمُظَاہِرِ يُوَاقِعُ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ قَالَ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ أَكْثَرِ أَہْلِ الْعِلْمِ وَہُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ وَمَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ وَأَحْمَدَ وَإِسْحَقَ و قَالَ بَعْضُہُمْ إِذَا وَاقَعَہَا قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ فَعَلَيْہِ كَفَّارَتَانِ وَہُوَ قَوْلُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَہْدِيٍّ
سلمہ بن صخر بیاضی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے اس ظہار ۱؎ کرنے والے کے بارے میں جو کفارہ کی ادائیگی سے پہلے مجامعت کرلیتاہے فرمایا: اس کے اوپر ایک ہی کفارہ ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن غریب ہے،۲-اکثر اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔سفیان،شافعی،مالک،احمد اور اسحاق بن راہویہ کا بھی یہی قول ہے،۳-اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر کفارہ اداکرنے سے پہلے جماع کربیٹھے تو اس پر دوکفارہ ہے۔یہ عبدالرحمٰن بن مہدی کا قول ہے۔