Jamia al-Tirmidhi Hadith 1220 (سنن الترمذي)
[1220]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ نَہَی عَنْ تَلَقِّي الْبُيُوعِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَابْنِ عُمَرَ وَرَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے مال بیچنے والوں سے بازارمیں پہنچنے سے پہلے جاکرملنے سے منع فریاما ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں علی،ابن عباس،ابوہریرہ،ابوسعیدخدری،ابن عمر،اورایک اور صحابی رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔