Jamia al-Tirmidhi Hadith 1226 (سنن الترمذي)
[1226]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّی يَزْہُوَ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے کھجورکے درخت کی بیع سے منع فرمایاہے یہاں تک کہ وہ خوش رنگ ہوجائے۔(پختگی کو پہنچ جائے)