Jamia al-Tirmidhi Hadith 1293 (سنن الترمذي)
[1293]صحیح
لم یصب من ضعفہ، لیث بن أبي سلیم: لم ینفرد بہ، بل تابعہ السدي وللحدیث شواھد مشکوۃ المصابیح (3649)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَال سَمِعْتُ لَيْثًا يُحَدِّثُ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّہُ قَالَ يَا نَبِيَّ اللہِ إِنِّي اشْتَرَيْتُ خَمْرًا لِأَيْتَامٍ فِي حِجْرِي قَالَ أَہْرِقْ الْخَمْرَ وَاكْسِرْ الدِّنَانَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ وَعَائِشَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَابْنِ مَسْعُودٍ وَابْنِ عُمَرَ وَأَنَسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي طَلْحَةَ رَوَی الثَّوْرِيُّ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ كَانَ عِنْدَہُ وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ اللَّيْثِ
بوطلحہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: اللہ کے نبی! میں نے ان یتیموں کے لیے شراب خریدی تھی جو میری پرورش میں ہیں۔(اس کا کیا حکم ہے؟) آپ نے فرمایا: شراب بہادو اور مٹکے توڑ دو۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی اس حدیث کو ثوری نے بطریق: السدی،عن یحیی بن عباد،عن أنس روایت کیا ہے کہ ابوطلحہ آپ کے پاس تھے ۱؎،اور یہ لیث کی روایت سے زیادہ صحیح ہے،۲-اس باب میں جابر،عائشہ،ابو سعید،ابن مسعود،ابن عمر،اور انس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔