Jamia al-Tirmidhi Hadith 156 (سنن الترمذي)
[156]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ صَلَّی الظُّہْرَ حِينَ زَالَتْ الشَّمْسُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ وَہُوَ أَحْسَنُ حَدِيثٍ فِي ہَذَا الْبَابِ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے صلاۃِ ظہر اس وقت پڑھی جس وقت سورج ڈھل گیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث صحیح ہے اوریہ اس باب میں سب سے اچھی حدیث ہے،۲-اس باب میں جابر رضی اللہ عنہ سے بھی حدیث آئی ہے۔