Jamia al-Tirmidhi Hadith 165 (سنن الترمذي)
[165]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (613)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ أَبِي بِشْرٍ،عَنْ بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ،عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ،عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ ہَذِہِ الصَّلاَةِ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّيہَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ.
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اس صلاۃ ِعشاء کے وقت کولوگوں میں سب سے زیادہ میں جانتا ہوں،رسول اللہ ﷺ اسے تیسری تاریخ کا چاند ڈوبنے کے وقت پڑھتے تھے ۱؎۔