Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 201 (سنن الترمذي)

[201] إسنادہ ضعیف

ابن شہاب الزہري لم یسمع من أبي ہریرۃ رضي اللہ عنہ کما قال المؤلف رحمہ اللہ فالسند منقطع

انوار الصحیفہ ص 195

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ قَالَ أَبُو ہُرَيْرَةَ لَا يُنَادِي بِالصَّلَاةِ إِلَّا مُتَوَضِّئٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ أَبِي ہُرَيْرَةَ لَمْ يَرْفَعْہُ ابْنُ وَہْبٍ وَہُوَ أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ وَالزُّہْرِيُّ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَاخْتَلَفَ أَہْلُ الْعِلْمِ فِي الْأَذَانِ عَلَی غَيْرِ وُضُوءٍ فَكَرِہَہُ بَعْضُ أَہْلِ الْعِلْمِ وَبِہِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ وَإِسْحَقُ وَرَخَّصَ فِي ذَلِكَ بَعْضُ أَہْلِ الْعِلْمِ وَبِہِ يَقُولُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَابْنُ الْمُبَارَكِ وَأَحْمَدُ

ابن شہاب زہری کہتے ہیں کہ ابوہریرہ نے کہا: صلاۃ کے لیے وہی اذان دے جو باوضو ہو۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے،۲-ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کو ابن وہب نے مرفوع روایت نہیں کیا،یہ ۱؎ ولید بن مسلم کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے،۳-زہری نے ابوہریرہ سے نہیں سناہے،۴-بغیر وضو کے اذان دینے میں اہل علم کا اختلاف ہے،بعض نے اسے مکروہ کہاہے اوریہی شافعی اور اسحاق بن راہویہ کاقول ہے،اور بعض اہل علم نے اس سلسلہ میں رخصت دی ہے،اوراسی کے قائل سفیان ثوری،ابن مبارک اور احمد ہیں۔