Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2182 (سنن الترمذي)

[2182]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ انْفَلَقَ الْقَمَرُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ اشْہَدُوا قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَأَنَسٍ وَجُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے زمانہ میں چاند(دوٹکڑوں میں) ہوگیاتو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم لوگ گواہ رہو ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابن مسعود،انس اورجبیر بن مطعم رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔