Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2202 (سنن الترمذي)

[2202]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ الْمُعَلَّی بْنِ زِيَادٍ رَدَّہُ إِلَی مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ رَدَّہُ إِلَی مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ رَدَّہُ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْعِبَادَةُ فِي الْہَرْجِ كَالْہِجْرَةِ إِلَيَّ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُہُ مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ الْمُعَلَّی

ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب میری امت میں تلوار چل پڑے گی تووہ قیامت تک نہ رکے گی ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔