Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2228 (سنن الترمذي)

[2228]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ قَال سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَذْہَبُ اللَّيْلُ وَالنَّہَارُ حَتَّی يَمْلِكَ رَجُلٌ مِنْ الْمَوَالِي يُقَالُ لَہُ جَہْجَاہُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: رات اوردن اس وقت تک باقی رہیں گے(یعنی قیامت نہیں آئے گی) یہاں تک کہ جہجاہ نامی ایک غلام بادشاہت کرے گا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔