Jamia al-Tirmidhi Hadith 2269 (سنن الترمذي)
[2269] إسنادہ ضعیف
رشدین بن سعد: ضعیف ضعفہ الجمھور (مجمع الزوائد 5 / 66)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِيِّ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ تَخْرُجُ مِنْ خُرَاسَانَ رَايَاتٌ سُودٌ لَا يَرُدُّہَا شَيْءٌ حَتَّی تُنْصَبَ بِإِيلِيَاءَ ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: خراسان سے کالے جھنڈے نکلیں گے،ان جھنڈوں کوکوئی چیزپھیرنہیں سکے گی یہاں تک کہ (فلسطین کے شہر) ایلیاء میں یہ نصب کیے جائیں گے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔