Jamia al-Tirmidhi Hadith 2320 (سنن الترمذي)
[2320] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (4110)
عبد الحمید بن سلیمان: ضعیف و لہ شاھد ضعیف في مسند الشھاب للقضاعي (1439) فیہ أبو نصر أحمد بن الحسن بن محمد الشاھي و لم أجد من و ثقہ،لا الخطیب و لا غیرہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَوْ كَانَتْ الدُّنْيَا تَعْدِلُ عِنْدَ اللہِ جَنَاحَ بَعُوضَةٍ مَا سَقَی كَافِرًا مِنْہَا شَرْبَةَ مَاءٍ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دینا کی وقعت اگرایک مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو وہ کسی کافر کو اس میں سے ایک گھونٹ پانی بھی نہ پلاتا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث اس سند سے صحیح غریب ہے،۲-اس باب میں ابوہریرہ سے بھی روایت ہے۔