Jamia al-Tirmidhi Hadith 2322 (سنن الترمذي)
[2322]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (5176)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمُكْتِبُ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ قَال سَمِعْتُ عَطَاءَ بْنَ قُرَّةَ قَال سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ ضَمْرَةَ قَال سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ أَلَا إِنَّ الدُّنْيَا مَلْعُونَةٌ مَلْعُونٌ مَا فِيہَا إِلَّا ذِكْرُ اللہِ وَمَا وَالَاہُ وَعَالِمٌ أَوْ مُتَعَلِّمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: بیشک دنیا ملعون ہے اورجوکچھ دنیامیں ہے وہ بھی ملعون ہے،سوائے اللہ کی یاداور اس چیزکے جس کو اللہ پسندکرتا ہے،یا عالم (علم والے) اورمتعلم(علم سیکھنے والے) کے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔