Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2339 (سنن الترمذي)

[2339]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ يَہْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْہُ اثْنَتَانِ الْحِرْصُ عَلَی الْعُمُرِ وَالْحِرْصُ عَلَی الْمَالِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آدمی بوڑھا ہوجاتاہے البتہ اس کے اندر دوچیزیں جوان رہتی ہیں ایک (لمبی)زندگی کی خواہش،دوسرے مال کی حرص۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔