Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2362 (سنن الترمذي)

[2362]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (5825)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: ((كَانَ النَّبِيُّ ﷺ لَا يَدَّخِرُ شَيْئًا لِغَدٍ)): ((ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ)) وَقَدْ رُوِيَ ہَذَا الحَدِيثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ ((مُرْسَلًا))

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:نبی اکرمﷺ آنے والے کل کے لیے کچھ نہیں رکھ چھوڑتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-یہ حدیث عن جعفر بن سلیمان عن ثابت عن النبی ﷺ کی سند سے مرسلا بھی مروی ہے۔