Jamia al-Tirmidhi Hadith 2361 (سنن الترمذي)
[2361]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ الأَعْمَشِ،عَنْ عُمَارَةَ بْنِ القَعْقَاعِ،عَنْ أَبِي زُرْعَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اللہُمَّ اجْعَلْ رِزْقَ آلِ مُحَمَّدٍ قُوتًا)): ((ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ))
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے یہ دعاکیاللہُمَّ اجْعَلْ رِزْقَ آلِ مُحَمَّدٍ قُوتًا اے اللہ! محمدﷺ کے گھروالوں کوصرف اتنی روزی دے جس سے ان کے جسم کا رشتہ برقراررہ سکے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔