Jamia al-Tirmidhi Hadith 2370 (سنن الترمذي)
[2370] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (2369)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ عَبْدِ المَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ خَرَجَ يَوْمًا وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ،فَذَكَرَ نَحْوَ ہَذَا الحَدِيثِ وَلَمْ يَذْكُرْ فِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ ((وَحَدِيثُ شَيْبَانَ أَتَمُّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي عَوَانَةَ وَأَطْوَلُ وَشَيْبَانُ ثِقَةٌ عِنْدَہُمْ صَاحِبُ كِتَابٍ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ ہَذَا الحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ ہَذَا الوَجْہِ)) وَرُوِيَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَيْضًا
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے(مُرسل) روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ اور ابوبکروعمر رضی اللہ عنہما گھر سے نکلے،اس کے بعد راوی نے مذکورہ حدیث جیسی حدیث بیان کی،لیکن اس میں ابوہریرہ کا ذکرنہیں کیا،شیبان کی (سابقہ) حدیث ابوعوانہ کی (اس) حدیث سے زیادہ مکمل اور زیادہ طویل ہے،شیبان محدثین کے نزدیک ثقہ اور صاحب کتاب ہیں ۱؎،ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث اس سند کے علاوہ دوسری سندسے بھی مروی ہے،اور یہ حدیث ابن عباس سے بھی مروی ہے۔