Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2376 (سنن الترمذي)

[2376]حسن

مشکوۃ المصابیح (5181)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ عَنْ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَا ذِئْبَانِ جَائِعَانِ أُرْسِلَا فِي غَنَمٍ بِأَفْسَدَ لَہَا مِنْ حِرْصِ الْمَرْءِ عَلَی الْمَالِ وَالشَّرَفِ لِدِينِہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَيُرْوَی فِي ہَذَا الْبَابِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ وَلَا يَصِحُّ إِسْنَادُہُ

کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: دوبھوکے بھیڑیئے جنہیں بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑدیاجائے اتنا نقصان نہیں پہنچائیں گے جتنانقصان آدمی کے مال وجاہ کی حرص اس کے دین کوپہنچاتی ہے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے،اوروہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں لیکن اس کی سند صحیح نہیں ہے۔