Jamia al-Tirmidhi Hadith 2375 (سنن الترمذي)
[2375] إسنادہ ضعیف
الحسن البصري مدلس ولم یصرح بالسماع
وصح الحدیث بلفظ: ((تعس عبد الدینار وعبد الدرھم)) إلخ (رواہ البخاري في صحیحہ: 2886)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ہِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لُعِنَ عَبْدُ الدِّينَارِ لُعِنَ عَبْدُ الدِّرْہَمِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ وَقَدْ رُوِيَ ہَذَا الْحَدِيث مِنْ غَيْرِ ہَذَا الْوَجْہِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَيْضًا أَتَمَّ مِنْ ہَذَا وَأَطْوَلَ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:دینارکا بندہ ملعون ہے،درہم کا بندہ ملعون ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے،۲-یہ حدیث اس سند کے علاوہ عن أبی صالح عن أبی ہریرۃ،عن النبی ﷺ کی سندسے مروی ہے اوریہ بھی سند اس سے زیادہ مکمل اور طویل ہے۔