Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2386 (سنن الترمذي)

[2386] إسنادہ ضعیف

و حدیث سنن أبي داود (5125) یغني عنہ

الحسن البصري عنعن

وحدیث ((المرء مع من أحب)) صحیح متواتر دون الزیادۃ

انوار الصحیفہ ص 254

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو ہِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ وَلَہُ مَا اكْتَسَبَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ وَصَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَبِي مُوسَی قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ وَقَدْ رُوِيَ ہَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ وَجْہٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہر آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتاہے اور اسے وہی بدلہ ملے گا جو کچھ اس نے کمایا۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن بصری کی روایت سے حسن غریب ہے،اور حسن بصری نے انس بن مالک سے اورانس بن مالک نبی اکرمﷺسے روایت کرتے ہیں،۲-یہ حدیث نبی اکرمﷺسے دوسری سندوں سے بھی مروی ہے،۳-اس باب میں علی،عبداللہ بن مسعود،صفوان بن عسال،ابوہریرہ اور ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔