Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2394 (سنن الترمذي)

[2394]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی عَنْ سَالِمٍ الْخَيَّاطِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ نَحْثُوَ فِي أَفْوَاہِ الْمَدَّاحِينَ التُّرَابَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي ہُرَيْرَةَ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم بے جا تعریف کرنے والوں کے منہ میں مٹی ڈال دیں۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت سے غریب ہے۔