Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2395 (سنن الترمذي)

[2395]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (5018)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ غَيْلَانَ أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ قَيْسٍ التُّجِيبِيَّ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ سَالِمٌ أَوْ عَنْ أَبِي الْہَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا تُصَاحِبْ إِلَّا مُؤْمِنًا وَلَا يَأْكُلْ طَعَامَكَ إِلَّا تَقِيٌّ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ إِنَّمَا نَعْرِفُہُ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ

ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺکو فرماتے ہوئے سنا: مومن کے سوا کسی کی صحبت اختیار نہ کرو،اور تمہارا کھانا صرف متقی ہی کھائے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے،اسے ہم صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔