Jamia al-Tirmidhi Hadith 2401 (سنن الترمذي)
[2401]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَفَعَہُ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ قَالَ يَقُولُ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ مَنْ أَذْہَبْتُ حَبِيبَتَيْہِ فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ لَمْ أَرْضَ لَہُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ وَفِي الْبَاب عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتاہے: میں نے جس کی پیاری آنکھیں چھین لیں اور اس نے اس پر صبر کیا اور ثواب کی امید رکھی تو میں اسے جنت کے سوا اور کوئی بدلہ نہیں دوں گا۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔