Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2402 (سنن الترمذي)

[2402] إسنادہ ضعیف

سلیمان الأعمش و أبو الزبیر عنعنا

و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند الطبراني (الکبیر 182/12ح 12829) و غیرہ

انوار الصحیفہ ص 254

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَی الْقَطَّانُ الْبَغْدَادِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ أَبُو زُہَيْرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَوَدُّ أَہْلُ الْعَافِيَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِينَ يُعْطَی أَہْلُ الْبَلَاءِ الثَّوَابَ لَوْ أَنَّ جُلُودَہُمْ كَانَتْ قُرِضَتْ فِي الدُّنْيَا بِالْمَقَارِيضِ وَہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ بِہَذَا الْإِسْنَادِ إِلَّا مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ وَقَدْ رَوَی بَعْضُہُمْ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ مَسْرُوقٍ قَوْلَہُ شَيْئًا مِنْ ہَذَا

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب قیامت کے دن ایسے لوگوں کو ثواب دیاجائے گا جن کی دنیامیں آزمائش ہوئی تھی تو اہل عافیت خواہش کریں گے کاش دنیا میں ان کی کھالیں قینچیوں سے کتری جاتیں ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث غریب ہے،اسے ہم صرف اسی سند سے جانتے ہیں،۲-بعض لوگوں نے اس حدیث کاکچھ حصہ عن الأعمش،عن طلحۃ بن مصرف،عن مسروق کی سند مسروق کے قول سے روایت کیاہے۔