Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2408 (سنن الترمذي)

[2408]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ يَتَكَفَّلْ لِي مَا بَيْنَ لَحْيَيْہِ وَمَا بَيْنَ رِجْلَيْہِ أَتَكَفَّلْ لَہُ بِالْجَنَّةِ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ سَہْلٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ

-سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو مجھ سے اپنی دونوں ڈاڑھوں اور دونوں ٹانگوں کے بیچ کا ضامن ہو میں اس کے لیے جنت کا ضامن ہوں ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث سہل بن سعدکی روایت سے حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوہریرہ اور ابن عباس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔