Jamia al-Tirmidhi Hadith 2409 (سنن الترمذي)
[2409]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ وَقَاہُ اللہُ شَرَّ مَا بَيْنَ لَحْيَيْہِ وَشَرَّ مَا بَيْنَ رِجْلَيْہِ دَخَلَ الْجَنَّةَ قَالَ أَبُو عِيسَی أَبُو حَازِمٍ الَّذِي رَوَی عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ اسْمُہُ سَلْمَانُ مَوْلَی عَزَّةَ الْأَشْجَعِيَّةِ وَہُوَ كُوفِيٌّ وَأَبُو حَازِمٍ الَّذِي رَوَی عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ ہُوَ أَبُو حَازِمٍ الزَّاہِدُ مَدَنِيٌّ وَاسْمُہُ سَلَمَةُ بْنُ دِينَارٍ وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺنے فرمایا: جسے اللہ نے اس کی ٹانگوں اور ڈاڑھوں کے درمیان کی چیز کے شرو فساد سے بچالیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن غریب ہے،۲-ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے راوی ابوحازم کا نام سلمان ہے،یہ عزہ ٔ اشجعیہ کے آزادکردہ غلام ہیں اور کوفی ہیں اورسہل بن سعد سے روایت کرنے والے راوی ابوحازم کانام سلمہ بن دینار ہے جو زاہد مدنی ہیں۔