Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2412 (سنن الترمذي)

[2412] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (3974)

أم صالح لا یعرف حالھا (تقریب: 8740)

انوار الصحیفہ ص 255

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ خُنَيْسٍ الْمَكِّيُّ قَال سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ حَسَّانَ الْمَخْزُومِيَّ قَالَ حَدَّثَتْنِي أُمُّ صَالِحٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ كُلُّ كَلَامِ ابْنِ آدَمَ عَلَيْہِ لَا لَہُ إِلَّا أَمْرٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ نَہْيٌ عَنْ مُنْكَرٍ أَوْ ذِكْرُ اللہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ خُنَيْسٍ

ام المومنین حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: انسان کی ساری باتیں اس کے لیے وبال ہیں ان میں سے اسے امربالمعروف،نہی عن المنکر اور ذکر الٰہی کے سوا اسے کسی اورکا ثواب نہیں ملے گا ۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے اسے ہم صرف محمد بن یزید بن خنیس کی روایت سے جانتے ہیں۔