Jamia al-Tirmidhi Hadith 2420 (سنن الترمذي)
[2420]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَتُؤَدُّنَّ الْحُقُوقَ إِلَی أَہْلِہَا حَتَّی يُقَادَ لِلشَّاةِ الْجَلْحَاءِ مِنْ الشَّاةِ الْقَرْنَاءِ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ذَرٍّ وَعَبْدِ اللہِ بْنِ أُنَيْسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ أَبِي ہُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: (قیامت کے دن) حقداروں کوان کا پورا پورا حق دیا جائے گا،یہاں تک کہ سینگ والی بکری سے بغیر سینگ والی بکری کا بدلہ لیاجائے گا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوذر اور عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہما سے احادیث آئی ہیں۔