Jamia al-Tirmidhi Hadith 2456 (سنن الترمذي)
[2456] ضعیف
وانظر الحدیث السابق (2150)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ فِرَاسٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَوَّامِ وَہُوَ عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مُثِّلَ ابْنُ آدَمَ وَإِلَی جَنْبِہِ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ مَنِيَّةً إِنْ أَخْطَأَتْہُ الْمَنَايَا وَقَعَ فِي الْہَرَمِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آدمی کی مثال ایسی ہے کہ اس کے پہلو میں ننانوے آفتیں ہیں،اگروہ ان آفتوں سے بچ گیا تو بڑھاپے میں گرفتار ہوجائے گا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔