Jamia al-Tirmidhi Hadith 2455 (سنن الترمذي)
[2455]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَہْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْہُ اثْنَانِ الْحِرْصُ عَلَی الْمَالِ وَالْحِرْصُ عَلَی الْعُمُرِ ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:آدمی بوڑھا ہوجاتا ہے لیکن اس کی دوخواہشیں جو ان رہتی ہیں: ایک مال کی ہوس دوسری لمبی عمر کی تمنا۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔