Jamia al-Tirmidhi Hadith 2464 (سنن الترمذي)
[2464] إسنادہ ضعیف
الزھري مدلس وعنعن
وللحدیث شواھد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ ابْتُلِينَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ بِالضَّرَّاءِ فَصَبَرْنَا ثُمَّ ابْتُلِينَا بِالسَّرَّاءِ بَعْدَہُ فَلَمْ نَصْبِرْ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تکلیف اورتنگی میں آزمائے گئے تو اس پرہم نے صبر کیا،پھر آپ کے بعد کی حالت میں کشادگی اور خوشی میں آزمائے گئے تو ہم صبر نہ کرسکے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔