Jamia al-Tirmidhi Hadith 2482 (سنن الترمذي)
[2482] إسنادہ ضعیف
زافر: ضعیف یعتبر بہ،کما فی التحریر (1979)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ شَبِيبِ بْنِ بَشِيرٍ ہَكَذَا قَالَ شَبِيبُ بْنُ بَشِيرٍ وَإِنَّمَا ہُوَ شَبِيبُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ النَّفَقَةُ كُلُّہَا فِي سَبِيلِ اللہِ إِلَّا الْبِنَاءَ فَلَا خَيْرَ فِيہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
-انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: نفقہ سب کاسب اللہ کی راہ میں ہے سوائے اس نفقہ کے جو گھربنانے میں صرف ہوتاہے کیوں کہ اس میں کوئی خیر نہیں ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔