Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2545 (سنن الترمذي)

[2545] إسنادہ ضعیف

قتادۃ عنعن

وللحدیث شواھد ضعیفۃ عند أحمد (295/2،343،415) وغیرہ

انوار الصحیفہ ص 261

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ فِرَاسٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ أَبُو الْعَوَّامِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ يَدْخُلُ أَہْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ جُرْدًا مُرْدًا مُكَحَّلِينَ أَبْنَاءَ ثَلَاثِينَ أَوْ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ سَنَةً قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَبَعْضُ أَصْحَابِ قَتَادَةَ رَوَوْا ہَذَا عَنْ قَتَادَةَ مُرْسَلًا وَلَمْ يُسْنِدُوہُ

معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جنتی جنت میں اس حال میں داخل ہوں گے کہ ان کے جسم پر بال نہیں ہوں گے،وہ امرد ہوں گے،سرمگیں آنکھوں والے ہوں گے اور تیس یا تینتیس سال کے ہوں گے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن غریب ہے،۲-قتادہ کے بعض شاگردوں نے اسے قتادہ سے مرسلا ً روایت کیا ہے۔اور اسے مسند نہیں کیا ہے۔